تازہ ترینلائف سٹائل

اروشی روتیلا نے 46 ملین فالوورز ہونے کی خوشی میں فٹنس کا راز بتا دیا

الی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے انسٹا گرام پر 46 ملین فالوورز ہو نے کی خوشی میں اپنی فٹنس کا راز بتا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنے انسٹاگرام پر 46 ملین فالوورز ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی فٹنس ویڈیو شیئر کرکے کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ 60 کلوگرام ٹائیڈل ٹینک آئسوومیکرک ہیلو کرنچز کرتی نظر آرہی ہیں۔ اروشی نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے، پوسٹ کو 60 کلو گرام ٹائیڈل ٹینک آئسوومیکرک ہیلو کرنچز تھینکو #46 ملین لو یو کے طور پر کیپشن دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button