پاکستان

شہباز شریف کا خاندان عمرہ کی ادائیگی کیلئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم شہباز شریف کا خاندان لندن سے سعودی عرب پہنچ گیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق خاتون اول نصرت شہباز

،سلمان شہباز اور خاندان کے دیگر افراد عمرہ ادا کرینگے ۔خاتون اول روزہ رسول ؐ پر حاضری دیں گی۔شہباز شریف کے چھوٹے صاحبزادے ،بیٹیاں ،پوتیاں

،بہو اور اہلیہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد جلد پاکستان پہنچیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button