اسلامک کارنر

قل ھواللہ احد پڑھنے کے بےشمار فائدے

وہ ایک ایسا عمل ہے جو سورت اخلاص کے ساتھ خاص ہے۔ اس کو صرف اور صرف دن اور رات میں پڑھیں گے۔اس کو دس مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کے کیا فوائدحاصل ہوں گے۔ انشاءاللہ مکمل طور پر احادیث کی رو سے ذکر کریں گے۔ کیونکہ اس سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے۔ کہ ہمیں جو دنیا اور آخرت دونوں کے فوائد حاصل ہوجائیں ۔حاجت ہو تو پوری ہوجائے۔ کوئی پریشانی ہو توپوری ہوجائے ۔ کس طرح سے پڑھیں گے اور کیا طریقہ کار ہے۔ اس کو مکمل طور پر ذکر کریںگے ۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہفرماتے ہیں کہ نبی کریمﷺ کا ارشاد مبارک ہے۔ کہ آپ ﷺ نے فرمایا: سب جمع ہوجائیں ۔ تمہیں ایک تہائی قرآن سکھاؤں گا۔ جب صحابہ کرام رضی اللہ عنہم جمع ہوئے تو آپ ﷺ تشریف لائے ۔ اور “قل ھو اللہ ” پڑھی اورفرمایا: یہ سورت ایک تہائی یعنی تیسرا قرآن پڑھنے کے برابر ہے۔ ایک شخص حضرت محمد ﷺ کی خد مت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ مجھے اس سورہ سے بڑی محبت ہے۔تو

آپﷺ نے ارشاد فرمایا: کہ اس کی محبت تمہیں جنت میں۔آپ ﷺ نے فرمایا: جو شخص سونے کا ارادہ سے بستر پر لوٹے اور دائیں کڑوٹ لیٹ کر “قل ھواللہ ” پڑھے تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ فرمائیں گے اے میرے بندے ! تو اپنی دائیں جانب سے جنت میں چلا جا۔سورت اخلا ص کےبے حد خواص ہیں۔ آپ کو اس کا وظیفہ بتادیتے ہیں۔ اور اس کے بعد اس کے مکمل فوائد بیان کریں گے ۔ آپنے یہ عمل اس طرح کرنا ہے کہ آپ نے کسی بھی وقت بیٹھ کر “سورت اخلاص” کو اس نیت کے ساتھ پڑھنا ہے کہ نبی کریمﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ : جو بھی اس کو پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کو ہرقسم کے غیرحاصل کروائیں گے۔ ہرقسم کے شرسے محفوظ فرمائیں گے۔ آپ نے اولوآخر تین تین مرتبہ درود پڑھنے کے بعد دس مرتبہ“سورتاخلاص”پڑھنی ہے۔ رمضان المبارک میں کسی بھی وقت اس کو بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں۔ بہت ہی آسان سا عمل ہے صرف اور صرف سورت اخلا ص کو پڑھنے سے انشاءاللہ ہر حرف کے بدلے آپ کو دس نیکیاں ملیں گی۔ اکیاون اس میں حرف ہیں آپ کو پانچ سو دس نیکیاں ملیں گی۔ دس بار پڑھنے سے پانچ ہزار ایک سو نیکیاں اور رمضان المبارک ستر گنا بڑھنے پر تین ستاون ہزار نیکیاں آپکے اکاؤنٹ میں جمع کردیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button