پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی ڈالر کتنا سستا ہو گیا؟ ہر کوئی حیران رہ گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد آج ایک مرتبہ پھر سے ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 43 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 182 روپے 50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب گزشتہ روز 1700 پوائنٹس کے تاریخی اضافے کے بعد آج سٹارک مارکیٹ میں

مندی کا رجحان ہے ۔سٹاک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو تو 100 انڈیکس 46 ہزار 144 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ دیر کے بعد 208 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 45 ہزار 935 پوائنٹس پر آ گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button