دلچسپ و عجیب
محبوبہ سے ملنے کے لئے الیکٹریشن نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں محبوبہ سے ملنے کے لئے الیکٹریشن نے پورے گاؤں کی بجلی ہی کاٹ ڈالی، ریاست بہار کے پورنیہ ضلع کے گاؤں گنیش پور میں ایک شخص کی طرف سے متعدد بار محبوبہ کو ملنے کے لئے رات کو متعدد بار گاؤں کی بجلی کاٹنے کے واقعات پیش آئے لیکن آخر کار راز فاش ہو گیا۔ پورا گاؤں روزانہ بجلی جانے پر پریشان تھا، آخر کار الیکٹریشن رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اور گاؤں والوں نے دونوں کی شادی کروا