نیشنل خبریں

6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد فالورز رکھنے والی عالیہ بھٹ کس پاکستانی کو فالو کرتی ہیں؟

دوحہ (مانیٹرنگ، این این آئی)6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد فالورز رکھنے والی عالیہ بھٹ واحد پاکستانی اداکار فواد خان کو فالو کرتی ہیں، بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دلکش جلوے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔ عالیہ بھٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دوحہ میں ہونے والی جیولری اور گھڑیوں کی نمائش کی تقریب سے اپنی چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔اْنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’کچھ فرینچ فرائز پوہا کے ساتھ دوحہ میں ایک خوبصورت دن۔ان تصاویر میں عالیہ بھٹ کو ایک خوبصورت سفید

پینٹ سوٹ کے ساتھ ایک شاندار زمرد کا ہار، ہیرے کی بالیاں اور دو خوبصورت انگوٹھیاں پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button