پاکستان

ایک کے بعد ایک استعفے آنے لگے ایک اور وزیر مستعفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک کے بعد ایک استعفیٰ، ایک اور صوبائی وزیراپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اویس لغاری نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ میں صوبائی وزیر بنائے جانے پر حمزہ شہباز شریف کا مشکور ہوں، میں ذاتی وجوہات کی بناء پر عہدہ چھوڑ رہا ہوں۔ اسی لیے میری درخواست ہے میرا استعفیٰ قبول کیا جائے۔ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے لیے ہر وقت موجود ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button