اسلامک کارنر

جو لو گ رات کویہ وظیفہ پڑھ کر سوتے ہیں وہاں فرشتے رزق کی بوریا بھر کے لاتے ہیں

اردو نیوز! ایک ایسا وظیفہ بتانے جارہے ہیں۔ کہ ایک ایسی تسبیح کا عمل بتانے جارہاہوں۔ جو کہ آپ نے رات کو سونے سےپہلے یہ پڑھ لینی ہے۔ یعنی کہ رات کو سونے سے پہلے یہ تسبیح پڑھ لینی ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے یہ دو مبارک نام پڑھ لینے ہیں۔ اس کے بعد آپ صبح اٹھیں گے تو آپ خود حیران رہ جائیں گے ۔ کہ رزق کی جو آپ کی پریشانی تھی ۔جو دولت کی پریشانی تھی ۔

وہ اللہ تعالیٰ دور فرماد ےگا۔ اور آ پ کو رزق کثیر اور برکت والا رزق عطافرمائےگا۔ چاہیں آپ کو دو لاکھ چاہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دو لاکھ عطا کردےگا۔ پانچ لاکھ چاہیے۔ پانچ لاکھ کردے گا۔ آپ جتنی زیادہ دولت مانگو گے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کا عطافرما دےگا۔ یہ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا ایسا مجرب عمل ہے۔ ایسا پاورفل عمل ہے۔ ایک بھائی کے بیٹے کی شادی تھی ان کے پاس پیسے نہیں تھے ۔ انہوں نے کچھ دن یہ عمل کیا ۔ اللہ تعالیٰ نے پیسوں کا انتطا م فرماد یا ۔ ان کو جتنے پیسے شادی کے لیے چاہیے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کو عطافرما دیے۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے امید بھی نہیں تھی ۔ کہ یہ اس طرح ہوجائے گا۔ اللہ تعالیٰ نے معجزہ کردیا۔ اب آپ کو وظیفہ بتاتے ہیں۔آپ لوگوں نے روزانہ رات کو سونے سے پہلے باوضو حالت میں گیارہ

مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے۔ کوشش کریں کہ جائے نماز پر بیٹھ کرعمل کریں۔ مائیں ، بہنیں، بیٹیا ں اور بھائی جو ہیں وہ مسجد میں جا کر عمل کریں۔ بیٹھ کر سب سے پہلے آپ نے درود ابراہیمی پڑھ لیناہے۔ اس کے بعد آپ نے صرف اورصر ف دو تسبیح اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی نام “یا وہاب ، یارزاق” پڑھ لینے ہیں۔ رزق کی کمی ہے۔ جو دولت کی پریشانی ; ہے۔ اور سجدہ کم ازکم آپ ایک منٹ کا لازمی کریں۔ اس میں اپنے اللہ تعالیٰ سے جو مانگ سکتےہیں ۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت مانگیں۔ اللہ تعالیٰ کی بخشش مانگیں۔ وسیع رزق مانگیں اپنی صحت مانگیں۔ یہ تمام نعمتیں جو ہیں وہ ضرور ی ہیں انسان کےلیے۔ یہ مانگیں۔ اور پھر دعا کرنے کے بعد بیٹھ کر پھر گیارہ مرتبہ درودا براہیمی اس طرح آپ کا ایک دن کاوظیفہ ہوجائےگا۔

دوسرے دن بھی آپ نے اسی طرح کرنا ہے۔رات کو سونے سے پہلے باوضو حالت میں گیارہ مرتبہ درودا براہیمی پھر آپ نے دو تسبیح “یا وہاب ، یا رزاق” اورپھرآ پ نے سجدے میں چلے جانا ہے۔ ایک منٹ کا سجدہ کرناہے۔ زیادہ کرلیں تو بھی ٹھیک ہے۔ سجدہ ایک ایسی عبادت ہے جس وقت بندہ اپنے اللہ تعالیٰ کے بہت زیادہ قریب ہوتاہے۔ اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ درودا براہیمی پڑھ لیناہےاس کے بعد دعا کرلینی ہے۔ انشاءاللہ ! یہ تسبیح آپ کو کروڑوں میں لے جائےگا۔ اس سے بھی زیادہ آپ جتنا مانگیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا عطا فرمادے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button