تازہ تریناسلامک کارنرانٹرنیشنل خبریں

مرتد ہو کر ہندو مذہب اختیار کرنے والے وسیم رضوی کو بھارت میں گرفتار کرلیا گیا

اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرنے والے وسیم رضوی عرف جتندر تیاگی کو اسلام کے بارے میں نامناسب کلمات ادا کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔

انڈیا ٹوڈے کے مطابق ہندوؤں کے مذہبی مقام ہردوار میں ہندوؤں کے ایک اجتماع کے دوران جتندر تیاگی نے اسلام کے بارے میں نامناسب باتیں کیں جس پر انہیں اترا کھنڈ پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ ملزم کی تقریر کو فیس بک پر لائیو دکھایا گیا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی تقریر میں کروڑوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کیے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button