تازہ تریننیشنل خبریں

بلال یاسین حملہ کیس، میاں وکی کو بھی ملزم نامز د کردیا گیا

انویسٹی گیشن پولیس نے بلال یاسین حملہ کیس میں معروف جواری میاں وکی کو بھی نامزد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے بدنام زمانہ بکی میاں وکی کو مقدمہ کی مثل میں نامزد کیا۔ میاں وکی واردات کے اگلے روز فیملی سمیت دبئی فرار ہو گیا تھا ۔میاں وکی کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کے لیے انٹرپول سے رابطہ کیا جائے گا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button