علی ڈار کی 12 سالہ بیٹی کا بڑا کارنامہ، دادا اسحاق ڈار خوشی سے نہال

علی ڈار کی 12 سالہ صاحبزادی نے بطور لکھاری ایوارڈ حاصل کیا ہے جس پر اس کے دادا سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار خوشی سے نہال ہیں۔
پوتی کو ایوارڈ ملنے پر اسحاق ڈار نے اس کے ساتھ سیلفی اور اس کو ملنے والا سرٹیفکیٹ پوسٹ کرتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا۔ اسحاق ڈار کے مطابق ان کی 12 سالہ پوتی ، علی ڈار کی صاحبزادی نے "ٹیلنٹ فار رائٹنگ، میرٹ ایوارڈ 2022” حاصل کرکے خاندان کا نام روشن کیا ہے۔ انہیں یہ ایوارڈ "ینگ رائٹرز” کی جانب سے تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کرنے پر دیا گیا ہے۔
AlhamdoLilah.
My 12 years old granddaughter, Haleema Dar d/o Ali Dar, makes the family humbled to see her getting “Talent for Writing – Merit Award 2022” and for selection of her piece of creative writing for publication in a Young Writers’ Anthology! pic.twitter.com/CTp2W96DAC— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) February 12, 2022