تازہ ترینلائف سٹائل

اداکارہ میرب علی کی عاصم اظہر کے کنسرٹ پر ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی

نوجوان اداکارہ میرب علی نے حال ہی میں اپنے منگیتر گلوکارعاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت کی جہاں پر انھوں نے ڈانس بھی کیا جس کی ویڈیو ا ن کی ایک دوست نے بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی جو وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں گلوکار عاصم اظہر کا ایک میوزک کنسرٹ تھا جس میں ان کی منگیتر میرب علی نے بھی شرکت کی اور وہ ان کے ساتھ ساتھ پروگرام سے لطف اندوز ہو رہی تھی اور ساتھ ساتھ گنگنا بھی رہی تھی۔یاد رہے کہ اداکارہ میرب علی آجکل مشہور ڈرامہ سیریل صنف آہن میں کام کرتی نظر آ رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button