تازہ ترینلائف سٹائل

سلمان خان نے لتا منگیشکر کا گایا ہوا گانا گا کر خراج تحسین پیش کیا, ویڈیو بھی سامنے آ گئی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے بھارت کی آنجہانی اداکارہ لتا منگیشکر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کا گایا ہوا گانا”لگا جا گلے پھر یہ حسین رات ہو نہ ہو“ گا کر خراج تحسین پیش کیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو اپلوڈ کرتے ہوئے اداکار نے اس کے کیپشن میں لکھا کہ”لتا جی جیسا کوئی تھا اور نہ آئے گا“۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button