تازہ تریندلچسپ و عجیب

ایئرپورٹ پر بھائی بہن 12 کروڑ روپے کی بڑی رقم لے کر بھاگتے ہوئے گرفتار یہ رقم کس کی تھی جانیے گرفتاری کے بعد کیا ہوا؟

بھائی بہن آپس میں مل کر بہت سی شرارتیں کرتے ہیں اور بعض اوقات وہ شرارتیں بڑا جرم بھی بن جاتی ہیں۔ بالکل ایسا ہی ایک واقعہ رکاچی ایئرپورٹ پر کچھ روز قبل پیش آیا۔ ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے 2 بھائی بہن مسافر سے 6 لاکھ 16 ہزار یورو یعنی تقریباً 12 کروڑ روپے برآمد کیے۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق: ” مسافر عبید صدیقی اور ان کی بہن اقصیٰ صدیقی نے ساری رقم بیگوں میں چھپا رکھی تھی۔ عملے نے دونوں مسافروں کے سامان کی تلاشی کی تو مذکورہ رقم برآمد ہوئی۔ یہ منی لانڈرنگ کی ایک بڑی کوشش تھی جس کو بروقت کارووائی کرکے ناکام بنایا گیا۔ گرفتار بہن بھائی اورنگی ٹاؤن سیکٹر گیارہ اسلام نگر نزد جامع مسجد قباء کے رہائشی ہیں اور ابراہیم ھوٹل کے مالک محمد افضل کے بچے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button