تازہ تریندلچسپ و عجیب

سارے پاکستانی ہوشیار ہو جائیں گے فروری 2022 میں وہ ہونے والا ہے جو پچھلے ہزار سال میں نہیں ہوا

رواں سال 2022 کا دوسرا مہینہ فروری شروع ہو چکا ہے۔ فروری کا مہینہ ہر سال کو سب سے چھوٹا مہینہ ہوتا ہے، اسی لیے اس مہینے کو منفرد حیثیت حاصل ہے۔ 4 سال تک فروری کا مہینہ ہر سال 28 ایام پر مشتمل ہوتا ہے، جبکہ پانچویں سال فروری کے مہینے کے ایام 29فروری سال کا واحد مہینہ ہے جس کے ایام میں 4 سال بعد اضافہ ہوتا ہے۔
فروری 2022 کے مہینے میں ایک ایسی خاص بات ہے، جس کا تجربہ موجودہ دنیا کے کسی بھی انسان کو اپنی زندگی میں نہ کبھی ہوا، نہ کبھی ہو گا۔ رواں ماہ کے دوران ہفتے کے تمام ایام 4 مرتبہ آئیں گے۔ایسا مہینہ دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود کسی بھی انسان کی زندگی میں دوبارہ نہیں آئے گا۔ سال 2022 کے فروری میں 4اتوار، 4پیر، 4منگل، 4بدھ، 4جمعرات، 4جمعہ اور4ہفتہ ہوں گے۔ ماہرین کے مطابق ایسا مہینہ ہر 823سال میں صرف ایک مرتبہ ہی آتا ہے۔ یعنی 823 سال بعد موجودہ دنیا کے لوگوں کو ایسا منفرد مہینہ ملا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button