تازہ تریننیشنل خبریں

رانا ثناءاللہ نے قوم کو پیشگی مبارکباد دیدی

رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا کہ عدم اعتماد کیلئے نمبرز پورے ہو چکے ہیں ، انہوں نے قوم کو پیشگی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان پر مسلط عذاب کو گھر بھجوانے کا بندوبست مکمل ہو چکا ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران نیازیکے اقتدار کے دن پورے ہو چکے ہیں ، عمران نیازی کو سرپرائز بس ملنے ہی والا ہے ، بس آپ نے گھبرانا نہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button