تازہ ترینانٹرنیشنل خبریں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت ملکی سطح کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 34 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر 178.85 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button