تازہ ترینلائف سٹائل

ااداکارہ مہوش حیات کی اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی ر ویڈیو نے ان کے مداحوں کے دل جیت لیے ۔ویڈیو میں اداکارہ اپنی دوستوں کے ساتھ رقص کرتی نظر آ رہی ہیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ ”یہ مت پوچھنا کہ اس میں ہمیں کتنے ری ٹیکس لینے پڑے،لیکن ٹرینڈ کی پیروی تو کرنی ہے ، ویسٹن انداز کو اپنی دوستوں کے ساتھ دیسی طریقے سے پیش کرتے ہوئے“۔

37سالہ اداکارہ اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی سرگرمیاں اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتیں ہیں۔اگر کام کی بات کی جائے تو اداکارہ جلد ہی اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ فلم ’لندن نہیں جاﺅں گی میں نظر آنے والی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button