پاکستان

جس گھر میں یہ چار چیزیں داخل ہوجائیں ؟ وہ گھر برباد ہوجاتا ہے؟

جس گھر میں یہ چار چیزیں داخل ہوجائیں ؟ وہ گھر برباد ہوجاتا ہے؟اللہ اکبر ۔۔۔۔جس گھر میں چار چیزیں داخلہوجائیں وہ گھر برباد ہوجاتا ہے۔ چپ کرکے سب سہتے رہو ، تو اچھے ہو، بول پڑو توآپ سے براکوئی نہیں۔ زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہجھکتا وہی ہےجسمیں جان ہوتی ہے ۔ اکڑنا تو مرد کی پہچان ہے۔ بعض اوقات طبیعت اپنی ایسی بھاری ہوجاتی ہے۔ کوئی ہنس کر بات کرے تو دل آزاری ہوجاتی ہے۔دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکرلگنے سے ٹوٹ جاتی ہیں۔مگر صرف انسان وہ چیز ہے جو ٹھو کر لگنے کے بعد بنتا ہے۔ اللہ پاک کا وعدہ ہے کہ جو تیرے نصیب میں ہے وہ تجھے ضرور ملے گا۔چاہےوہدوپہاڑوں کےنیچے کیوں نہ ہو، اورجو تیرے نصیب میں نہیں وہتجھے کبھی نہیں ملے گا ، چاہے تیرے دو ہونٹؤں کے درمیان ہی کیوں نہ ہو۔ کبھی کبھی اچھا لگتا ہے سب جان کرانجان بننا چپ رہ کر سامنے والے کی چالاکیاں دیکھنا۔ سامنے والے

کی حد دیکھنا کہ وہ ہمیں بے وقوف بنانے ک لیے کہاں تک جاسکتا ہے۔ ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے یہ نہیں جان سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ۔لیکن وقت اور روئیے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیں۔ جبانسان کی آنکھوں سے ندامت کے آنسو بہتے ہیں، تو اس پررب کی رحمت برستی ہے۔عادتیں نسلوں کا پتا دیتی ہیں۔ ماتھے پر کسی کے کچھ نہیں لکھا ہوتا۔ برے لوگوں کو چھوڑ کر اچھے لوگوں کی تلاش سے بہتر ہے کہ ہم لوگوں کی بریباتوں کو بھول جائیں اور ان کی اچھی باتوں کو تلاش کریں۔ کسی کو ناراض کرکے اور کسی سے ناراض ہو کر نہیں سونا چاہیے کیا پتہ ہم صبح جاگ ہی نہ سیکھیں یا وہ ہی صبح ہمیں نہ ملے۔ اورجس کنویں سے لوگ پانی پیتے رہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا۔ لوگ پانی پینا چھوڑ دیں تو کنواں سوکھ جاتا ہے۔ یہ قدرت کا قانون ہے۔ یہ بڑے راز کی بات ہے۔ انسان کو ہمیشہ مشورہ کرنا چاہیے ،مشورہ انسان کو رسوائی سے بچالیتا ہے۔ بہترین مشورہ اللہ سے

مشورہ ہوتا ہے اور بہترین فتویٰ دل کافتویٰ ہوتا ہے۔ بارش ہوتی ہے تو خالی گڑھے خود بخود بھر جاتے ہیں۔ جبکہموٹے موٹے اور اونچے ٹیلے ویسے کےویسےسوکھے رہ جاتے ہیں اپنے آپ کو خالی رکھو کیونکہ خالی جھولی ہی بھر ی رہتی ہے۔ جس گھر میں چار چیزیں داخلہوجائیں وہگھر برباد ہوجاتا ہے ۔ ز نا، شر ا ب، چو ری ، خیانت۔ جب اللہ تمہیں کنارے پر لاکھڑا کردے توا س پر کاملیقین رکھو ، کیونکہ دو چیزیں ہوسکتی ہیں یا تو وہ تمہیں تھام لےگایا تمہیں اڑنا سیکھادے گا۔ جب اللہ نے آپ کی زندگی کو اچھا موڑ دینا ہوتا ہے تو برے اورمطلبی لوگوں کی حقیقت آپ کو دکھاتا ہے۔ اور جس نے تمہار سب سے زیادہ دل دکھایا تم اسے معاف کردو یہی بہترین عمل ہے کسی کے ساتھ عمل اس کے سلوک کے مطابق نہیں بلکہ اپنی تربیت کے مطابق کرو۔ بزرگوں سے سنا ہے کہ اگر سنو کہ پہاڑ اپنی جگہ سے ہل گیا ہے تو یقین کرلینا مگر کسی کی فطرت بدل گئی ہے اس کایقین کبھی مت کرنا ۔ عادات بدل سکتی ہیں فطر ت نہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button