پاکستان
سرکاری ملازمین کی توموجیں ہوگئیں ۔۔۔تنخواہ کب ملے گی ،تاریخ کااعلان ہوگیا

حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو 27 اپریل تک تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کرلیا۔یہ فیصلہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے عید الفطر سے قبل اس کی تیاریوں کے لیے کیا گیا۔پنجاب حکومت نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی
جاری کر دیا جس میں تمام اداروں کے سربراہان کو 27 اپریل کو ہر صورت تنخواہ ادائیگی کا حکم دیا