پاکستان

وزیر اعظم نے ابوبکر عمر کو ڈیجیٹل میڈیا کیلئے اپنا فوکل پرسن مقرر کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم نے ابوبکر عمر کو ڈیجیٹل میڈیا کے لیے اپنا فوکل پرسن مقرر کر دیا ۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ابوبکر عمر کو ڈیجیٹل میڈیا کے لیے اپنا فوکل پرسن مقرر کیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button