پاکستان

عمرہ ویزے کی مدت 30دن کرنے کے ساتھ ساتھ زائرین کو بڑی سہولت بھی مل گئی

ریاض(این این آئی)سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزے کی مدت 30 دن کردی گئی ہے اور اس دوران عمرہ کی ادائیگی کے لئے آئے افراد کو ملک کے دوسرے شہروں میں جا نے کی اجازت ہو گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرہ ویزہ پر آنے والوں کو 30 روز سعودی عرب میں قیام کی سہولت ہوگی اور زائرین اس مدت کے دوران مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت دیگر تمام شہروں میں بھی جا سکیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button