پاکستان

آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی، پاکستان چوتھے نمبر پر آ گیا

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ پہلے اور انگلینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر پر ہے،ون ڈے رینکنگ میں بھارت تیسرے جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پر آ گیا۔آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا پانچویں اور جنوبی افریقہ چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button