پاکستان

ملعون رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے نوجوان کا صحت جرم سے انکار

نیویارک (این این آئی)امریکی ریاست نیو یارک میں ایک ادبی تقریب کے دوران ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کرنے والے شخص نے قتل کی کوشش کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے بریت کی اپیل کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 24 سالہ ہادی مطر کو ریاست نیویارک کی عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ کس طرح لعنتی کردارشخص سلمان رشدی پر تقریبا 10 مرتبہ چاقو سے حملے کیے گئے اور حملے کو منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا سوچا سمجھی کوشش قرار دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button