اسلامک کارنر

حضورﷺکابتایا ہوا درود پڑھیں اس سے آپ کی نسل پر بھی رزق کے دروازے کھول دیے جائیں گے

اردو نیوز! اس سے آپ کی نسل پر بھی رزق کے دروازے کھول دیے جائیں گے۔ ہم آج آپ کو ایسے درود شریف کے بارے میں بتائیں گے جس کے بارے میں خود آپﷺ نے ابو سعید رضي الله عنه سے فرمایا کہ جس کو یہ خواہش ہو کہ اس کا مال بڑھ جائے وہ یہ درود شریف پڑھا کرے۔ یہ درود شریف مسنون ہے اور یہ 100 فیصد تصدیق شدہ ہے اور کئی بزرگوں نے اس کا کثرت سے پڑھنے کو کہا ہے۔ کیونکہ اس میں دنیا اور آخرت کی خیر ہے۔

حضرت انس رضي الله عنه سے روایت ہے کہ آپٌ نے فرمایا جو شخصمجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے اللہ تعالی اس پر 10 رحمتیں نازل فرماتا ہے اس کے دس گناہ مٹا دیتا ہے اور اس کے دس درجات بلند کر دیتا ہے۔ درود شریف والی دعا کبھی رد نہیں ہوتی کیونکہ رب کریم نے قرآن پاک میں خود اس کا حکم دیا ہے۔ اس درود شریف سے غربت دور ہوتی ہے زندگی کی تنگی دور ہو جاتی ہے اس کے بہت سے فوائد ہے اس درود شریف سے دل کا سکون بھی حاصل ہوتا ہے۔ اس سے نسل پر بھی رزق کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔ اس سے کسی بھی چیز کی کمی نہیں رہتی درود شریف پڑھنے والوں میں مذھب کی دلچسپی پیدا ہوتی ہے۔ آپٌ نے فرمایا تمھارا درود پڑھنا تمھاری دعاوں کا محافظ ہے اور تمھارے لیے اللہ کی رضا کا باعث ہے

وہ درود یہ ہے۔ الّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ عَبدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَصَلِّ عَلَی المُو مِنِینَ المُو مِنَاتِ وَالمُسلِمیِنَ وَالمُسلِمَاتِ۔ الہی اپنے بندے اور اپنے رسول محمدٌ پر رحمتیں نازل فرما اور رحم و کرم فرما مومنین اور مومنات پر اور مسلمین اور مسلیمات پر ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ ہم آپ کو زیادہ سے زیادہ وظیفے بتا کر آپ کی مشکلات کو دور کر سکے اور آپ کی مدد کر سکے ہمارے تمام وظیفے تصدیق شدہ کتابوں سے اکھٹے کئے گئے ہیں۔ اگر اس میں کوئی کمی بیشی یا کوتاہی ہو جائے تو اللہ اسے معاف فرما دیں ہمارے وظیفوں کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک شئیر کریں۔ کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے۔ اس کو شئیر کر کے اپنے بھائی اور بہنوں کو بھی فائدہ دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button