اسلامک کارنر

بیوی پائوں دھو کر پیے گی ، کبھی نافرمانی نہیں کرے گی ، بس اللہ پاک کا یہ ایک نام پڑھ لو،شادی شدہ حضرات ضرور آزمائیں

اردو نیوز! قرآن پاک میں ارشاد الٰہی ہے :یہ وہ عظیم کتاب ہے جس میں کسی شک کی گنجائش نہیں یہ پرہیز گاروں کے لئے ہدایت ہےجو غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز کو قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں عطا کیا اس میں سے ہماری راہ میں خرچ کرتے ہیں اور وہ لوگ جو آپ کی طرف نازل کیا گیا جو آپ سے پہلے نازل کیا گیا اور وہ آخرت پر بھی کامل یقین رکھتے ہیں ۔

اللہ پاک کا یہ نام جس کے معنی ہیں اے دوستی کرنے والے اللہ پاک کے اس نام کو پڑھنے سے وظیفہ میں لازمی کامیابی ملے گی تمام اسلامی وظائف میں عمل کی طرح کسی طرح کی کوئی شرائط نہیں ہوتی بس کچھ باتوں کا خیال رکھنا ہوتا ہے یہ وظیفہ اللہ تعالی کے ایک خوبصورت نام پر مشتمل ہےیہ وظیفہ اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک صفاتی نام ہے یہ نام کیا ہے اوراس نام کےوظیفے کوکرنے سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا قارئین ! اللہ تعالی نےانسان کو پیدا فرمانے کے اس کی آسانی کے لئے بےشمار چیزیں مرتب کی ہیں ان چیزوں میں سے ایک چیزاللہ تعالی نے اپنا زکرعنایت کیاہے .جو شخص اللہ تعالی کی ذات کا ذکرکرتا ہے اوراس سے ڈرتا رہتا ہے وہ کبھی بھی کمزورنہیں ہے ہوتا اوراس کی زندگی کے بہت سارے مسائل خود بخود حل ہوجایا کرتے ہیں.

آج جو ہم آپ کووظیفہ بتانے جارہے ہیں یہ وظیفہ کرنے سے انشااللہ تعالی آپ کے مسائل حل ہوجائیں گےآج جو وظفیہ آپ کو ہم بتانے جارہے ہیںوہ وظیفہ اللہ کا صفاتی نام ہے یَا وَدُودُ یہ نام اللہ تعالی کا ایک صفاتی نام ہے اوراس وظفیے کوکرنے کا ایک خاص طریقہ ہے اس طریقے کے بارے میں بھی آپ کو بتائیں گے لیکن اس سے پہلے ہم آپ کو بتائیں گے کہ یَا وَدُودُ کا مطلب کیا ہے یَا وَدُودُ کا مطلب ہے بہت زیادہ پیارکرنے والا بہت محبت کرنےوالا ب شک اللہ تعالی کی زات اپنے بندے سے بہت زیادہ پیار کرتی ہےاوربہت زیادہ شفقت بھی قارئین یَا وَدُودُ کا ورد آپ نے کچھ اس طرح سے کرنا ہے کہ سورج نکلنے سے پہلے یعنی فجر کی نماز کے بعد آپ نے یَا وَدُودُ سورج نکلنے سے پہلے پہلےسودفع پڑھ کرپانی میں دم کرلینا ہے

اورپھر اس پانی کو سارے گھر کے افراد پیئیں جب آپ پانی پیئیں گےجس پر یَا وَدُودُ کا ورد سومرتبہ کیا ہوگا تواس کو پڑھنے سے آپ کو جو میجر فائدہ ہوگا وہ یہ ہوگاکہ گھر میں تمام لوگوں کے درمیان یعنی بہین بھائی ماں باپ ان سب کے درمیان ایک ایسا محبت کا رشتہ پیدا ہوگاکہ گھر کے تمام معاملات درست صفت میں جائیں گےاورجو بھی مسائل آپ کو درپیش ہے وہ حل ہوجائیں گے. دوستو یَا وَدُودُ کا آپ نے آج سے ورد کرنا شروع کردینا ہے اس کے علاوہ یَا وَدُودُ کا ورد اگرکوئی شخص لگاتارکرتا ہے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کی زندگی میں بہت سارے مسائل اجاگر ہوتے ہیں تووہ بلکل ٹھیک ہوجاتے ہیں اگرکوئی بیوی اپنے شوہرکواپنی جانب مائل کرنا چاہےاس کو یہ لگے کہ ان میں محبت ختم ہورہی ہے

یا کم ہورہی ہے تواس کو چاہئے کہ وہ یَا وَدُودُ کا ورد کرتی رہےاس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی کے تمام مسائل حل ہونا شروع ہوجائیں گے انشاءاللہ قارئین یہ ایسا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے آپ کے درمیان محبت بڑھے گی بھائی چارہ محبت کا رشتہ اور گھر میں اگر کسی قسم کی ناچاقی ہے تو وہ بھی دورہوجائے گی آپ اس وظیفے کو لگاتار پڑھتے رہیںتواس سے آپ کو بے پناہ فائدے حاصل ہوں گے ان فائدوں میں سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کو اپنی زندگی میں کسی مکام میں یہ محسوس ہوآپ کی اپنی محبت یا چاہت اپنے ساتھیوں کے ساتھ کم ہورہی ہے تو آپ اس وظیفے کو پڑھنا شروع کردیں اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی میں بہت ہی محبت بہت ہی چاہت اور نہایت خوبصورت رحمت آنا شروع ہو جائے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button