اسلامک کارنر

اگر آپ کی جیب میں دس روپے کا نوٹ ہےتو اسے نکال کر اس پر یہ عمل کرلیں،نتیجہ دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

اردو نیوز! آج میں آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتانے لگا ہوں کہ جس وظیفے کے استعمال سے آپ دولت مند ہو سکتے ہیں اور اس دولت کو استعما ل میں لا کر ہر قسم کی مالی مشکلات کو دور کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ آپ بہت اچھے سے جانتے ہیں کہ آج کل کے دور میں ہر کسی کی ضرورت پیسہ ہے۔ جس انسان کے پاس پیسے ہوں تو اسی انسان کی عزت ہوتی ہے اور جس انسان کے پاس پیسے نہیں ہیں اس کی اس معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہے ۔

پیسوں سے ہر قسم کی مالی مشکلات کو دور کیا جا سکتا ہے۔ اور انہی پیسوں کو حاصل کرنے کے لیے آج ایک ایسا وظیفہ بتانے لگا ہوں کہ جس کے کرنے سے ہر قسم کی مالی مشکلات کو دور کیا جا سکتا ہے اور آپ مالی طور پر بہت اچھے ہو سکتے ہیں۔ آج کا یہ جو خاص عمل جو میں آپ کو بتاؤں گا یہ وظیفہ بہت ہی خاص اور مجرب ہے اور یہ عمل آ پ نے یہ وظیفہ دس روپے کے نوٹ پر کر نا ہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ یہ اگر آپ عمل کر لیتے ہیں تو یقین ما نیں آپ کے بٹوے میں پیسوں کی کمی نہیں ہوگی اور ہر طرح کی مالی مشکل سے آپ باہر نکل آ ئیں گے۔ انشاء اللہ یہ اگر عمل آپ کر لیتے ہیں تو یقین مانیے کہ آپ کی جیب میں سے کبھی بھی پیسے ختم نہیں ہوں گے ۔ اللہ پاک آپ کے رزق میں بہت زیادہ کشادگی عطا فر ما دیں گے۔

آپ کے رزق میں آپ کی آمدنی میں بہت زیادہ برکت آ جائے یہ خاص وظیفہ آپ خود بھی کیجئے اور اس عمل کو اپنی بہنوں اور بھا ئیوں کو شیئر کیجئے جن کے ساتھ پیسوں کا مسئلہ ہے۔جو بے روزگار ہیں ان کے ساتھ بھی آج کا یہ عمل شیئر کیجئے ۔ آج کا جو عمل ہے وہ میں بتا دیتا ہوں۔ آپ نے کیا کر نا ہے۔ آپ نے کر نا ہے کہ آپ نے باوضو ہو جا نا ہے اور دوس روپے کا جو نوٹ ہے و ہ آپ نے اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑ لینا ہے۔ آپ نے پہلے گیارہ مرتبہ درودِ پاک جو بھی آپ کو آتا ہے وہ آپ پڑھ لیجئے درمیان میں آپ نے سورۃ کوثر جو کہ قرآن پاک کے پارہ نمبر تیس میں موجود ہے سب کی چھوٹی سورۃ ہے لیکن اپنے فضائل و برکات کے حوالے سے بہت ہی بڑی سورۃ ہے آپ نے گیارہ مرتبہ سورۃ کوثر کو پڑ ھ لینا ہے

پھر آپ نے گیارہ مرتبہ آخر میں بھی جو ہے درودِ پا ک پڑھ لینا ہے اور اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے کہ وہ آپ کے رزق میں اضافہ عطا فرما ئے اور اضافہ عطا کروانے کے ساتھ ساتھ آپ کے رزق میں وسعت بھی عطا فر ما ئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button