اسلامک کارنر

یا رحمن ُ ہر نماز کےک بعد 100دفعہ ورد کرنے کا زبردست فائدہ

یارحمٰن ، ہر نماز کے بعد 100 دفعہ ورد کیا جائے تویارحیم . ہر روز فجر کی نماز کے بعد 100 مرتبہ ورد کرنے سے آپ پر ہر شخص مہربان ہوجائے گا ۔اور محبت و شفقت سے پیش آئے گا . یاسلام یہ اسم 160 مرتبہ کسی مریض پر دم کیا جائے تو وہ شفا چالیس دن تک فجر کی نماز کے بعد ورد کرنے والا شخص خود کفیل ہوجائے گا اور کسی کی امداد سے بے نیاز ہوجائے گا . یاخالق.ہر روز

ظہر کے وقت 100 مرتبہ اس کا معمول بنا لیا جائےتو اس کے بدلے اللّٰہ تعالیٰ ایک فرشتہ مقرر کر دیتے ہیں جو تاقیامت پڑھنے والے کے حق میں دُعا کرتا رہے گا ، اس کا چہرہ روشن ہوجائے گا . اگر کوئی شخص بے اولادی کا شکار ہے تو وہ ایک سال تک ہر روز ایک ہزار مرتبہ اس کا ورد کرےانشاءاللٰہ انہیں اولاد جیسی نعمت میسر آجائے گی .یارزاق . جو شخص اس اسم کو ورد کرتا ہے ۔ ، اللّٰہ تعالیٰ اس کی کفالت اپنے ذمے لے لیتا ہے .یاوھاب . دُعا کے بعد کوئی شخص اس کا ورد کرے تو اس کی دُعا قبول ہوتی ہے ، کسی کے چنگل میں پھنسا شخص باہر نکل آئے گاکم آمدنی کے کے سبب گزر بسر مشکل سے ہوتی ہو تو مسلسل سات راتوں کو دو رکعت نفل کی ادائیگی کے بعد ایک ہزار مرتبہ پڑھنے سے تنگدستی دور ہوجائے گی اور مشکلات سے نجات ملے گی .یاعلیم . تجلیات سے منور ہوجائے گا

اور سورج نکلنے سے قبل سو مرتبہ ورد کیا جائےتو تمام پریشانیاں دور ہوجائیں گی ، امن و سکون کی زندگی ہوگی اور اللّٰہ کا فضل و کرم شامل حال رہے گایاکبیر ہر روز سو مرتبہ ورد کرنے والا شخص دنیا کی نظروں میں معزز و محترم ہوجائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button