تازہ تریننیشنل خبریں

کراچی سے نیٹو کا کئی برس قبل زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد

کراچی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اولڈ سٹی ایریا میں عمارت کےنیچے دفن کئی سال پرانا نیٹو کا اسلحہ برآمد کرلیا۔

ضلع وسطی پولیس نے اولڈ سٹی ایریا میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور دفن شدہ اسلحہ برآمد کیا، ایس ایس پی سینٹرل نے بتایا ہ کارروائی نیپئر تھانے کی حدود میں کی گئی ، برآمد ہونےوالے اسلحے میں اینٹی ائیر کرافٹ گن ، مارٹر گولے بھی شامل ہیں ، رات ہونے پر اسلحے کی تلاش میں کھدائی کا کام روک دیا گیا جبکہ مزدور آج پھر سے کھدائی کریں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button