اسلامک کارنر

محمد الرسول اللہ احمد الرسول اللہ زندگی میں ایک بار یہ ایک وظیفہ کرنا ہے ،انتہائی طاقتور وظیفہ

محمد الرسول اللہ احمد الرسول اللہ ‘‘زندگی میں ایک بار یہ وظیفہ کرنا ہے ، کائنات پوری کی پوری آپ کے قدموں میں ہوگی،طریقہ جان لیں ۔۔۔ جو شخص جمعہ 35دفعہ لکھے محمد الرسول اللہ احمد الرسول اللہ صرف پینتیس بار کاغذ پر لکھ لے ۔زندگی میں ایک دفعہ لکھنا ہے اور جیب میں رکھے اور طلوع آفتاب کے وقت ایسے دیکھے اور درود پاک پڑھے اس کو دیدار مصطفیﷺ نصیب ہوگا۔ نفس وشیطان کے شر سے بچا رہے گا۔

اگلا فائدہ نفس اور شیطان کے شر سے بچا رہے گا نیکیوں کی توفیق ملے گی ۔ اسکے رزق میں برکت ہوگی ۔ اللہ تعالیٰ اس عمل کیوجہ سے نسلوں میں برکت دے گا۔ اس کو جیب میں رکھنے نظر بد سے ،حادثوں سے جادووجنات حاسدوں کے حسد اور دشمن کے وار سے گولی کے واراور اللہ تعالیٰ غیب سے حفاظت فرماتا ہے ۔ایسے لوگ بھی جنہوں ہر نماز کے بعد 35دفعہ پڑھاان کے قرضے ختم ہوگئے ان کا پرانہ جادو ،بیماریاں ،تکلیفیں مسائل حل اور پریشانیاں دور ہوئیں۔ ہر میدان میں کامیابی پائے گا۔ جس بندے کے بارے میں سوچے اس سے ملاقات ضروری ہوتی ہے ۔ رزق کی بندش ختم ہوجاتی ہے ہر وقت جیب میں پیسے رہتے ہیں۔ یہ جادو اور جنات کو ایسے نشانہ جاکر لگتا ہے

35بار ہرنمازکے بعدکرنے سے ۔اللہ تعالیٰ کے فضل سے کسی کے اندر کوئی عیب اگر وہ اسے پڑھنا شروع کردے اس کے اندر یہ عیب ختم ہوجائے گا۔ دل سے نفرتیں دور ہوجاتی ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button