حضور ﷺ کابتایاہوایہ وظیفہ کرو، رات کو صرف دو آیات اس طرح پڑھ کر سو جاؤ
جو شخص ان دوآیات کو رات کو پڑھ لے اسے یہ دونوں ہی کافی ہںے۔سورت بقرہ کی خاتمہ کی آیں ع عرش تلے کے خزانے مںن سے لایا ہوں۔ مجھ سے پہلے کسی نبی کو یہ آیات نہںا دی گئںع ۔جب نبی کریم ﷺ کو معراج کرائی گئی اور آپﷺ سے سدرۃ المنتہیٰ تک پہنچے ۔ جو ساتویں آسمان پر ہے۔ جو چزش آسمان کی طرف چڑھتی ہے۔ نکس اعمال، بداعمال ہر وہ چزس وہ ییی تک پہنچتی ہے۔
یین سدرۃ المنتہیٰ تک ۔ پھر یہاں سے آگے لے جائی جاتی ہے۔ اس سونے کی ٹیٹیاں ڈھکے ہوئی تھے ۔ وہاں حضور اکرمﷺ کو تنی چزپیں دی گئںک۔ پانچوں وقت کی نمازیں،سورت بقرہ کے خاتمہ کی دو آیںکے اور توحدا والوں کی تمام گن اہوں کی بخشش۔ جو لاالہ الا اللہ کا اقرار کرنے والا ہو اس کی بخشش۔ انشاءاللہ! آج کا وظفہک ان دو آیات کے خاص ہے۔ او ر کس وقت پڑھنا ہے۔ اور کس طرح سے پڑھنا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ : سورت بقرہ کی آخری دونوں آیتوں کو پڑھتے رہا کرو۔ مںک انہںو عرش کے نچےا خزانوں سے لایا ہوں جو بھی انسان سورت بقرہ کو پڑھے گا۔ کورنکہ اس سے ش یطان آپ کے گھر سے دور رہے گا۔ اس کے علاوہ اسکے حوالے سے جادوگر اس پر طاقت نہںئ رکھتے ۔
اس کے علاوہ آپ کی گھریلو پریشاناڑں ختم ہوں گی۔ گھریلو معاملات مںک جو تناؤ آجاتا ہے۔ گھریلو معاملات مںع جو ناچاقی ہوجاتی ہے۔ گھر مںن بے برکتی ہو جاتی ہے۔ ہر وہ معاملہ جو جادو کی طرف سے ، بندش کی طرف سے آپ پر آتا ہے۔ کہں پر اولاد کی بندش ہے۔کہں۔ پر رزق کی بندش ہے۔ کہں پر معاملا ت مںد بندش ہے۔ کہں پر کاروبار کی بندش ہے ہر قسم کی بندش جادو کے ذریعے یا شاا طن کے ذریعے سے ہی پہنچتی ہے۔ انشاءاللہ ! جو بھی انسان اس عمل کو کرے گا۔ اپنے گھر مںک روزانہ آپ کو دومنٹ بھی نہںش لگںھ گے آخری دو آیا ت کو پڑھنے مں ۔ اول وآخر ایک ایک مرتبہ درود پاک پڑھ کر نبی کریمﷺ کی اس تلقنذ کو کہ یہ عرش کے خزانوں مںد سے ہے۔خزانہ کا ہوتا ہے؟ جس کو چھپا کر رکھا جاتا ہے۔
جو بے حد قیتد ہوتا ہے ۔ انشاءاللہ ! یہ بے حد قیتان آیا ت ہں ۔ آپ نے روزانہ کی بنارد پر دن مںی یارات مںء جب بھی آپ کو وقت ملے آپ نے ان دو آیات کی تلاو ت کرلیا ہے۔ اس نتو سے آپ کی ہررکاوٹ ، ہر پریشانی ختم ہوگی۔ شطا نی معاملات ہںآ تو وہ ختم ہوں گے۔ بے برکتی ہوگی تو وہ ختم ہوجائےگی۔اور اس کے علاوہ اس مںھ حضرت کعب رضی اللہ عنہ نے فرمایاکہ :اس مں۔ اللہ کے ایسے اسم اعظم موجود ہںن۔ ان کے ذریعے سے جو دعا مانگی جاتی ہے وہ قبول ہوجاتی ہے۔ انشاءاللہ! وہ دعا قبول ہوجاتی ہے۔ یہ تمام تر اس کے فضائل کو ذہن مں رکھتے ہوئے اپنی پریشانی کو اللہ کےسامنے پش کرنا ہے۔ آپ دیںھج گے اللہ کے حکم سے آپ کی کوئی پریشانی باقی نہںپ رہے گی۔
ناچاقاشں ختم ہوں گی، شطا نی معاملات ختم ہو ں گے ۔ جادو کے اثرات ختم ہوں گے ۔ بندشںے ختم ہوں گی۔ ہر وہ معاملا جس کی وجہ سے آپ ناامدبی اختارر کرچکے ہں ۔ وہ تمام کے تمام اللہ کےحکم سے ٹھکپ ہوجائںہ گے ۔