صرف یہ سورت پڑھیں 15 بار اور ہر کام اپنی مرضی سے ہوگا
اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کی دنیا میں آزمائش کیلئے اس کے سامنے کئی امتحان رکھے ۔وہیں ان امتحانات سے سرخرو ہونے کا طریقہ بھی بتایا۔بیماری ہو یا کوئی اور مسئلہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی رہنمائی فرمائی۔حدیث شریف میں آتا ہے ۔کہ اللہ نے دنیا میںکوئی ایسا مرض نہیں اتارا۔ جس کا علاج نہ اس کے ساتھ پیدا فرمایا ہو۔ سوائے مرض الموت کے ہر مرض کی شفا رکھ دی۔آخر وہ کونسی صورت ہے
جس کو پڑھنے سے سب مسئلے حل ہوجائے گے ہماری روز مرہ زندگیوں میں اتار چڑھائو معمول کا حصہ ہیں۔ معاشی پریشانیاں بھی دراصل اللہ تعالیٰ کی طرف سے بندے کو آزمانے کا سبب ہیں۔ تاکہ بندہ اللہ کی ہر حالت میں شکر گزاری کا عادی ہو۔ اور اچھے اور برے دونوں حالات کو رب کی طرف سے سمجھ کر شکر ادا کرے. اللہ تعالیٰ کے 99اسم مبارک ہیں . ہر اسم مبارک اپنے اندر الگ تاثیر کا حامل ہے.اسلم مبارکہ کے وظائف جہاں روحانی معاملات میں مددگار ثابت ہوتے ہیں وہیں دنیاوی مشکلات سے بھی چھٹکارا دلانے کا باعث ہیں. نماز عشا کے بعد اول و آخر درود شریف کے ساتھ تین سو تین بار ’’یا مجیب یا وہاب‘‘پڑھیں اور بعد از تسبیح اسم مبارکہ اللہ سے نہایت خلوص اور درمندانہ انداز میں اپنی مشکلات دور اور حاجات پوری فرمانے کی دعا کریں انشااللہ آپ کی دعا اللہ تعالیٰ کےہاں مقبول ٹھہرے گی۔