اسلامک کارنر

آیت الکرسی کا خاص پاورفل وظیفہ ، ختم ہونے سے پہلے ہر رکاوٹ بندش ختم ہوجائے گی

اردو نیوز! ایک شخص نے عرض کیا یا رسولﷺ مجھے ایسی چیز بتائیں کہ مجھے اس سے نفع ہو۔ فرمایا آیت الکرسی پڑھا کر۔ اللہ تیری اور تیری اولاد کی اور نگاہ رکھے گا تیرے گھر پریہاں تک کہ تیرے ہمسائے اوران کے گھر بھی اللہ کی حفاظت میں ہوں گے۔ حضور نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہےکہ جو شخص ہر فرض نماز کے بعد ایک بار آیت الکرسی ہمیشہ پڑھتا رہا جنت اس پر واجب کر دی جائے گی ۔ جنت اوراس کے درمیان سوائے موت کے کوئی چیز

حائل نہ ہوگی ایک شخص نے نبی کریم سے عرض کیا کہ یارسولﷺ میرے گھرمیں خیروبرکت نہیں۔ آپﷺنےارشاد فرمایا کہ تم آیت الکرسی کیوں نہیں پڑھتے آج ہم آپ کو ایک بہت زبردست وظیفہ بتائیں گے کوئی ایسا شخص جس کو لگتا ہے کہ میرے کام میں رکاوٹ یا بندش ہے تو یہ وظیفہ ان شخص کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگا۔ دوستو اس وظیفے میں آیت الکرسی کو ایک خاص طریقے سے پڑھنا ہے آیت الکرسی کی فضیلت کے بارے میں علماء کرام کا واضع بیان ہے کہ اس کا پڑھنے والا ہر قسم کی بندش جادو یا رکاوٹ کا شکار نہیں ہوگا آیت الکرسی قرآن پاک کی سورۃ سورۃ بقرہ میں ہے جس کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ اگراس کو تین دن اورتین راتوں تک جس گھر میں پڑھاجائے گا

تو وہ گھر جادو ٹونے اور ہر قسم کے جنات سے پاک سمجھا جاتا ہے۔ دوستو آیت الکرسی کے بہت معجزات ہیں جس کی مثالیں ہمیں اپنے بزرگوں سے سننے میں ملتی ہیں آیت الکرسی کے بارے میں یہ بھی مشہور ہے کہ اگرکوئی جن سانپ یا کسی چھپکلی کے روپ میں آپ کے گھر میں آجاتا ہے اورآپ اس کو پہنچا لیتے ہیں تواس کے لئے طریقہ یہ ہےکہ آپ دونوں آنکھیں بند کرکے تین بارآیت الکرسی پڑھ کر ہلکے ہاتھ سے تالی بجائیں اورپھرآنکھیں کھول دیں اگر جنات ہوں گے توغائب ہوجائیں گےاگرعام چھپکلی یاسانپ ہوگا توغائب نہیں ہوں گے۔ اس کے علاوہ دوستو گھروں میں عجیب وغریب آوازیں سنائی دیتی ہیں تواس کے لئے بھی آیت الکرسی کا ایک چھوٹا سا عمل ہےکہ

آپ سات مرتبہ آیت الکرسی اول آخر درودشریف پڑھ کرایک گلاس پانی میں دم کر کے اپنے گھرکی دیواروں پر چھڑکیں انشاءاللہ تعالی آوازیں آنا بند ہو جائیں گی آیت الکرسی کا ایک اورعمل یہ ہے گھر میں اگر چیزیں غائب ہو جاتی ہیں ان چیزوں کواگر آپ خود رکھ کر بول جاتے ہیں یا پھرکوئی غائبی طاقت ان کوغائب کردیتی ہےتو انشاءاللہ تعالی آیت الکرسی کے چھوٹے سے عمل سے مل جائے گی عمل یہ ہے کہ ایک کاغذ پرگم ہونے والی چیز کا نام لکھ کراس پرایکس مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کردم کریں اوراس کاغذ کو سوتے وقت روزانہ اپنے سرانے کے نیچے رکھ کرسوجائیں انشاءاللہ اس چیز کا بہت جلد خواب کے زریعے پتہ چل جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button