پاکستان

ایک اور لڑکی کی نسیم شاہ سے اظہارِ محبت کی ویڈیو وائرل

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے محبت کا اظہار کرنے والی ایک اور لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی پہنی ہوئی ہے اور کہہ رہی ہیں کہ پاکستان کی کارکردگی نے بہت مایوس کیا۔ویڈیو میں آگے چل کر

وہ لڑکی قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر سے محبت کا اظہار کرتی ہیں اورکہتی ہیں کہ نسیم شاہ میری محبت ہے، میں اس سے پیار کرتی ہوں۔لڑکی نے کہا کہ میں نسیم شاہ کو بہت سارے میسجز کیے مگر اس نے کسی کا جواب نہیں دیا،میں پھر بھی کہوں گی کہ اس نے بہت زبردست کھیلا۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے بھارتی لڑکی نندی گپتا نے محبت کا اظہار کیا تھا۔بھارتی لڑکی نے کہا تھا کہ نسیم سے شادی کا پوچھوں گی، اگر کبھی ذاتی طور پر ان سے ملی تو بے ہوش ہو جاوں گی، ان کے لیے پاکستان جانے کو بھی تیار ہوں۔نندی گپتا کا کہنا تھاکہ میں دبئی میں رہتی ہوں لیکن اسٹیڈیم نسیم شاہ کو دیکھنے آتی ہوں، میں نیان کو انسٹا گرام پر میسج بھی کیا تھا۔ نسیم شاہ سے محبت کا اظہار کرنے والی ایک اور لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی پہنی ہوئی ہے اور کہہ رہی ہیں کہ پاکستان کی کارکردگی نے بہت مایوس کیا۔ویڈیو میں آگے چل کر وہ لڑکی قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر سے محبت کا اظہار کرتی ہیں اورکہتی ہیں کہ نسیم شاہ میری محبت ہے، میں اس سے پیار کرتی ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button