اسلامک کارنر

جس گھر میں صرف یہ دو چیزیں ہوں وہاں نہ غربت آ ئے گی اور نہ محتاجی بیماری ختم ہو جا ئے گی

اگر آپ لوگ چاہتے ہیں کہ گھر میں بھی بر کت ہی بر کت پیدا ہو جا ئے محتاجی ختم ہو جا ئے غربت ختم ہو جا ئے اور بیماریوں سے نجات مل جا ئے تو آج آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں پیارے آقا ﷺ کے ایسے فر مان کے بارے میں جا رہا ہوں کہ اگر آپ پیارے آقا کے اس فر مان پر عمل کر یں کہ جس کے بارے میں آپ ﷺ نے فر ما یا کہ اس گھر میں بر کت ہی بر کت

ہو جا تی ہے گھر میں محتاجی ہو غربت سے پاک صاف ہو جا تا ہےجس گھر میں اس فرمان مبارک پر عمل کر لیا جا ئے آپ بہت سے وظائف کر تے ہیں اعمال کر تے ہیں عاملوں کے پاس جا تے ہیں بہت سے پیسے دیتے ہیں کہ کسی طرح سے گھر میں سکون پیدا ہو جا ئے گھر میں بر کت ہو جا ئے گھر کا ماحول جنت جیسا بن جا ئے گھر میں خوشیاں پیدا ہو جا ئیں لیکن اتنی محنت کرنے کے باوجود گھر کا ماحول خراب رہتا ہے ہر کام میں بے بر کتی رہتی ہے تو آج کی میری باتیں سننے کے بعد آپ میں ایک خوشی کی لہر دوڑ جائے گی آپ کا گھر اتنی بر کت سے بھر جا ئے گا کہ لوگ آپ سے پوچھنے آ ئیں گے کہ آپ کون سا عمل کر تے ہو ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ حضور پاک ﷺ نے فر ما یا اکٹھے ہو کر کھا یا کرو۔ علیحدہ علیحدہ نہ کھاؤ جب بھی کھا نا کھاؤ اکٹھے ہو کر کھا ؤایک جماعت کے

ساتھ مل بیٹھ کر کھا نا کھا یا کرو آپ ﷺ فر ما تے ہیں کہ اللہ کو یہ بات سب سے زیادہ پسند ہے کہ وہ اپنے مومن بندہ کو بیوی اور بچوں کے ساتھ دسترخوان پر بیٹھے اور جب سب کھاتے ہیں اکٹھے ہو کر کھاتے ہیں دسترخوان پر تو اللہ ان کو رحمت کی نظر سے دیکھتا ہے ان کے گ ن ا ہ وں کو معاف کر دیتا ہے اور ان کو بخش دیتا ہے۔ اکٹھے ہو کر مل بیٹھ کر کھانے میں ہی بر کت ہے اور کھانے سے پہلے بسم اللہ لازمی پڑھ لیا کر یں حضرت ابو ایوب انصاری فر ما تے ہیں ہم حضور پاک کی بارگاہ میں حاضر تھے شروع میں ہم نے بر کت کسی کھانے میں نہیں دیکھی جو بر کت ہم نے حضور پاک کے گھر میں دیکھی تھی۔ آپ ایک چھوٹا سا کام کر لیں وظیفوں کو سب کچھ چھوڑ کر آج ہی بازار چلے جا ئیںاور سرکہ لے کر اپنے گھر میں رکھ لیں گھر میں سرکے کا استعمال کیا کر یں گھر میں لا کر

سرکے کو رکھ لیں پیارے آقا ﷺ کا فرمان مبارک کبھی بھی جھوٹا ثابت نہیں ہو سکتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button