تازہ ترینکھیل

پی ایس ایل میں آج کون سی ٹیمیں مدمقابل ہونگی؟ جانیے

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔ آج کا میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان رات ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ملتان سلطانز پہلے ہی فائنل فور کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے جبکہ کراچی کنگز کی ٹیم فائنل فور کی دوڑ سے باہر ہے۔کراچی کنگز نے رواں سیزن میں اب تک کوئی میچ نہ جیتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button