تازہ ترینلائف سٹائل

اداکارہ عائزہ خان نے دانش تیمور کے لیے پیار بھرا پیغام جاری کر دیا

پاکستانی مشہور اداکارہ عائزہ خان نے اپنے شوہر اداکار دانش تیمور کو ایک پیار بھرا پیغام اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصویر کے ساتھ شیئر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ ”میں آپ سے ہزار وں سالوں سے پیار کرتی ہوں اور آگے بھی مزید ہزاروں سال کرتی رہوں گی“۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button