تازہ ترینلائف سٹائل

فلک کے دیئے پھول سارہ خان کہاں محفوظ کرتی ہیں؟ خود ہی سب کچھ بتا دیا

معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنے شوہر فلک شبیر کے دیے گئے پھولوں سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ فلک کے دیئے سب پھول ڈائری میں محفوظ کررکھے ہیں۔

سارہ فلک شبیر کے ہمراہ نجی ٹی وی شو کے پروگرام میں شریک ہوئیں اور دوران شو شوہر کی جانب سے دیے جانے والے پھولوں پر گفتگو کی۔ داکارہ نے بتایا کہ انہیں فلک کی جانب سے اب تک جتنے بھی پھول دیے گئے ہیں وہ سارے پھول تاریخ کے ساتھ ایک ڈائری میں محفوظ کیے ہوئے ہیں۔ سارہ خان کا کہنا تھاکہ وہ ڈائری فلک کے دیے گئے پھولوں کے باعث اب ختم ہوگئی ہے، اس ڈائری میں رکھا گیا پھول سوکھ جاتا ہے لیکن تاریخ رہ جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button