تازہ تریننیشنل خبریں

لاہور میں لیگی رکن پنجاب اسمبلی کے بھتیجوں پر فائرنگ

رائیونڈ کے علاقہ میں نامعلوم ملزن نے لیگی ایم پی اے مرزا جاوید کے بھتیجوں پر فائرنگ کردی۔

فا4ئرنگ سے 22 سالہ اویس مرزا اور 32 سالہ فیاض مرزا زخمی ہوئے ،فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں انکی حالت خطر سے باہر بیان کی جارہی ہے۔ پولیس نے شواہد قبضہ میں لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں ہیں۔ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر عابد خان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button