پاکستان

پشاور زلمی کی مشکل وقت میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کو زبردست پیشکش

اسلام آباد (این این آئی) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے بڑا اعلان کرتے ہوئے مشکل وقت میں سری لنکن کرکٹ بورڈ کو اسپانسر شپ کی پیشکش کردی۔ اتوار کو جاری اعلامیہ کے مطابق جاوید آفریدی نے کہا کہ پاکستانی عوام کی طرح سری لنکنز بھی کرکٹ سے محبت کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ مشکل وقت میں سری لنکن کرکٹ کی ہر ممکن مدد کو تیار ہیں تاکہ سری لنکن کرکٹ ملک کے مشکل حالات کے باوجود آگے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button