اسلامک کارنر

گمشدہ چیز کی واپسی کا وظیفہ

اس وظیفہ کی مدد سے گمشدہ مال و اسباب مل جاتے ہیں اس وظیفہ کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ١١ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی بھی درود شریف آپ پڑھ سکتے ہیں کوئی پابندی نہیں ہے کے یہ درود پڑھنا ہے یہ نہیں پڑھنا جو آپ پڑھ سکتے ہیں آسانی سے وہ درود پاک پڑھیں اور اس کے بعد الحق ١٠٠ مرتبہ پڑھنا ہے

اور اس کے بعد پھر ١١ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس وظیفہ کو حسب ضرورت ١١ دن 40 دن یا اس سے بھی زیادہ دن پڑھ سکتے ہیں یعنی جب تک آپ کی مراد پوری نہیں ہو جاتی اپکی گم شدہ چیز مل نہیں جاتی آپ اس وظیفہ کو جاری رکھیں انشاءلله اس وظیفہ کی مدد سے آپکو گم شدہ مال و اسباب مل جائےگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button