پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کل متوقع ہے، وزیراعظم کے پاکستان میں نہ ہونے کی وجہ سے اعلان نہیں ہو سکا، اوگرا سمری میں پٹرولی اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی کوئی تجویز نہیں ہے، کمی کی بجائے اضافہ کا کا امکان ہے، واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان نہ ہونے پر پیٹرول پمپس نے خریداری روک لی، اسلام آباد سمیت کئی پٹرول پمپ پر پٹرول ہی ختم ہوگیا اور گاڑیوں اور موٹر سائیکل والوں کو بھیج دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پیٹرول پمپس کی جانب سے خریداری نہ ہونے پر پیٹرول پمپس خالی ہونے کا خدشہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button