تازہ تریننیشنل خبریں

پشاور کی کشمالہ امجد ملک کی پہلی خاتون سرجیکل آنکولوجی ڈاکٹر بن گئیں

پشاور کی ڈاکٹر کشمالہ امجد ملک کی پہلی سرجیکل آنکولوجی بن گئیں ، وہ ملک کی پہلی خاتون ہیں جنہوں نے دوسری فیلو شپ کا امتحان پاس کیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کشمالہ نے آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی سے جنرل سرجری کی تعلیم حاصل کی جس کے بعد شوکت خانم میموریل ہسپتال سے سرجیکل آنکولوجی میں دوسری فیلو شپ کا امتحان پاس کیا ۔ دوران ٹریننگ انہوں نے سرجیکل آنکولوجی میں تھائی رائیؔڈ سرجری خوراک کی نالی ، معدہ ، جگر ، پتا ، آنتوں اور گردے کے کینسر کے مریضوں کا علاج کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button