تازہ تریننیشنل خبریں

ایون فیلڈ ریفرنس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے کتنی مہلت دیدی ؟ جانئے

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی جس دوران نیب پراسیکیوٹر نے تیاری کیلئے مزید وقت دینے کی استدعا کی جسے منظور کرتے ہوئے سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ آپ کو تیاری کیلئے کتنا وقت درکارہ ہے ، نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ تیاری کیلئے 8 ہفتے لگیں گے ، کوشش ہے کہ 4 ہفتوں میں کیس کی تیاری مکمل کر لوں ۔عدالت نے کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button