تازہ ترینکھیل

پی ایس ایل سیون، پشاور زلمی کے محمد حارث نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) سیون میں پشاور زلمی کے نوجوان بلے باز محمد حارث تیز ترین ففٹی سکور کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف سرانجام دیا انہوں نے اپنی ففٹی 18 گیندوں پر مکمل کی۔انکی جارحانہ ففٹی میں پانچ چوکے اور چار چھکے شامل تھے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ بھی محمد حارث کی تعریف کرچکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button