تازہ تریننیشنل خبریں

لاہورائیرپورٹ پربیرون ملک سے آیا مسافر بیگ میں شراب کی بوتل چھوڑ کر بھاگ نکلا

علامہ اقبال ائیرپورٹ پربیرون ملک سے آیا مسافر بیگ میں شراب کی بوتل چھوڑ کر بھاگ نکلا۔

ائیرپورٹ حکام کے مطابق ائیرپورٹ پربیرون ملک سے آئے مسافرکے بیگ سے شراب برآمد کرلی گئی۔ حکام نے بتایا کہ مسافرگرفتاری کے ڈر سے اپناسامان چھوڑکربھاگ گیا تھا جس پر عملے نے لاوارث سامان کی تلاشی لی توبیگ سےشراب نکلی۔

حکام کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مسافرکی تلاش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button