تازہ تریندلچسپ و عجیب

وہ شخص جس سے موت ہی روٹھ گئی مگر کیوں؟،جانیئے حیرت انگیز رپورٹ

بھارت کی ریاست بنگلورکے شہر وارنسی کے معمر ترین شخص مہاشٹاموراسی نے دعوی کیاہے کہ اس کی عمر 179سال ہے ۔اس نے کہاکہ وہ 6 جنوری 1835 کوبنگلو رمیں پیداہوااوراس کے پاس اپنی تاریخ پیدائش کے ثبوت بھی موجود ہیں ۔اس کے دعوے کے مطابق
اگروہ حقائق سچ بتارہاہے تواس کانام گینز ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہوناچاہیے کیونکہ وہ دنیا میں اپنی تاریخ پیدائش کے حوالے سے معمرترین شخص ہے ۔اس نے مزید بتایاکہ میرے

پوتے بھی اب تک مرچکے ہیں مہاشٹاموراسی نے کہاشایداس کوموت بھی بھول گئی ہے اس لئے اس کی عمراتنی طویل ہے اوراب مجھے اپنے مرنے کی امید بھی ختم ہوچکی ہے ۔

مہاشٹاموراسی نے وارانسی میں 1957تک ایک جوتوں کی فیکڑی میں کام کیااوروہ 122سال کی عمر میں وہ اس فیکٹری سے ریٹائرڈ ہوا۔ایک آن لائن ویب سائیٹ

ورلڈنیوزرپورٹ ڈاٹ کام کے مطابق اس کے کاغذات تاریخ پیدائش بھی اس کے دعوے کی تصدیق کرتے ہیں کہ اس کی عمراب 179سال ہوچکی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button