پاکستان

کراچی پہنچتے ہی عمران خان کیساتھ کیا ہوا؟ چاہنے والوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے کراچی پہنچتے ہی سر میں درد ہوگیا اور انہوں نے عمران اسماعیل سے پیناڈول مانگ لی۔عمران خان کے چارٹرڈ طیارے نے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی، طیارے سے نکلتے ہی انہیں جونہی کراچی ائیرپورٹ کے ٹرمینل ون کے لاؤنج لایا گیا وہاں عمران اسماعیل اور اسد قیصر سمیت دیگر رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔

عمران خان نے عمران اسماعیل سے ہاتھ ملاتے ہی انہیں بتایا کہ میرے سر میں درد ہو رہا ہے، پیناڈول منگوا دیں۔اس پر عمران اسماعیل نے اپنے سٹاف سے کہہ کر پیناڈول لانے کا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button