اسلامک کارنر

ہر مسئلہ پریشانی اور بیماری کا حل

آج میں آپ کی خدمت میں ایک ایسا ازمودہ اورمجرب وظیفہ لے کر حاظرہوا ہوں یہ عمل خواتین کے لئے ہے۔ یہ عمل آپ نے آٹا گوندھتے کرنا ہے جب بھی آپ آٹا گوندھیں تو اس عمل کو کریں انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے جوآٹا گوندھ کرآپ روٹی بنائیں گی وہ روٹی جس جس کے پیٹ میں جائے گی اللہ پاک اس کے دل میں پیاراور

محبت پیدا فرما دیں گے اس وظیفے کی برکت سے جو بھی روٹی کھائے گا اللہ اس کی تمام بیماریاں ختم کرکے اس کو صیحت عطا فرمائے گا اوراس عمل سے رزق میں وسعت اوربرکت ہوگی۔ انشاءاللہ اس عمل کے بعد آپ کے گھر میں ہرقسم کے لڑائی جگڑے ختم ہو جائیں گے ہر قسم کی بیماری ختم ہو

جائے گی اس عمل سے گھر میں بے برکتی ختم ہوجائے گی ۔ آج کل ہر گھر میں یہی رونہ ہے کہ ہمارے گھرمیں برکت نہیں ہے تو یہ چھوٹا سا عمل خوتین کریں گی تو اس عمل کی برکت سے گھر میں بے برکتی ختم ہو جائے گی یہ بہت ہی زیادہ مجرب اور ازمودہ عمل ہے۔ اس عمل کو مکمل جاننے کے لئے آخرتک ظرورپڑھیں۔ ایسے تمام لوگ جو بے برکتی اور تنگ دستی کی وجہ سے پریشان ہیں۔اور جن کی اولاد نا فرمان ہے۔اور وہ ایسا چاہتے ہیں کہ اللہ پاک کوئی ایسا وسیلہ بنائیں کہ اولاد ہماری فرمانبردار ہو جائے اور ہماری بات سننے والی بن جائے اور ایسے افراد جن کے گھر میں کوئی

بیماری ہے علاج کرواتے ہیں مگراس کے باوجود بھی وہ جان نہیں چھوڑتی۔آپ ڈکٹرز کو اپنی بیماری بتاتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ آپ بہت تندرست ہیں۔ لیکن وہ اندر ہی اندر سے بیمار ہوتے ہیں توان لوگوں کے لئے آج ہم ایسا مجرب عمل لے کے آئے ہیں کہ جس سے اللہ پاک آپکی غربت اورتنگ دستی کو ختم کرکے آپکے رزق میں اضافہ فرمائیں گے۔ اورآپکی اولاد کوآپکا فرمانبردا ربنادیں گے اورآپ کے گھرمیں لڑائی جھگڑے پریشانیاں اوربیماریاں ختم ہوجائیں گی۔ اورگھر کے تمام افراد میں محبت پیدا ہوگی۔ سب سے پہلے جب بھی آپ آٹا گوندھیں تو گوندھنیں سے پہلے وضو کریں اورپھرتین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اوراس کے بعد آپ نے ان اسمائِ مبارک کا ورد جاری رکھنا ہے يَا فَتَّاحْ یا رزّاقٌ یاوھاب یا شافع یا نور یہ اسماء مبارک پڑھتے رہیں جب تک آٹا گوندھ نہ لیں۔اور آٹا گوندھنے کے بعد تین

مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کے ہاتھوں پر دم کردیں۔اور جب آٹا گوندھ کے کسی برتن میں رکھیں تو اس پہ بھی دم کردینا ہے۔انشاءاللہ آپ جب فریج سے نکال کر اسکی روٹی بنائیں گی تو جس جس کے پیٹ میں بھی جائے گی اس کا دل نرم ہو جائے گا اور ساتھ میں اندر کی جو تمام بیماریاں ہیں وہ بھی ختم ہو جائیں گی۔صد قہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر ضرور کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button