اسلامک کارنر

مصیبتوں کے پہاڑ ہیں یا مشکلات میں پھنسے ہیں!بس یہ عمل کرلیں

دوستو اگر کوئی مسلمان قرآن پاک پڑھنا نہیں جانتا تو سب سے پہلے قرآن پاک پڑھنا ظرورسیکھیں اس کو پڑھنا اپنی زندگی کا میشن بنا لیں جب تک آپ قرآن پاک دیکھ کرپڑھنا نہیں جانتے تب تک سورہ اخلاس یاد کرلیں کیونکہ آج ہمارا سب سے خاص وظیفہ سورہ اخلاص کا وظیفہ ہے اس کے بے شمارفائدے ہیں یہ سورہ الفاظ میں

چھوٹی لیکن فضائل میں پہاڑوں سے بھی وزنی سورۃ ہے یہ سورۃ اللہ تعالی کی توحید بیان کرتی ہے اس سورۃ کو تین مرتبہ پڑھنے سے ایک قرآن پاک کا ثواب ہوتا ہے تواس لئے اگرکوئی مسلمان قرآن پاک نہیں ہے پڑھ سکتا تو قرآن پاک پڑھنا ظرورسیکھے آج ہم اس مختصر سی سورۃ کے فضائل کے بارے میں بھی بات کریں گے روزانہ سوۃ

اخلاص باوضو ہو کردوسوبار پڑھنے سے 9 فائدے حاصل ہوتے ہیں اللہ تعالی 300 غضب کے دروازے بند کردیتے ہیں مثلا دشمنی قہر فتنا ناراضگی اوریہ آپ کومعلوم ہوگا کہ جب اللہ تعالی ناراض ہوتے ہیں تواللہ تعالی انسان سے نعمتوں کو چھین لیتا ہے جب اللہ راضی ہوتاہے تو غضب کے دروازے اللہ تعالی بند کردیں گے توانسان پررحمتوں کے دروازے کھول دے گا اس کے علاوہ دو سو مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنے کا فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی اس شخص پر تین سو رحمت کے دروازے کھول دے گا رحمتیں ہی رحمتیں برسیں گی اوراس کا تیسرا فائدہ یہ

ہے کہ اللہ تعالی تین سو رزق کے دروازے کھول دے گا۔ آج کل ہر شخص روزی کی پریشانی رزق کی پریشانی نوکری کی پریشانی میں مبتلا ہے اس لئے روزانہ دوسو مرتبہ سورۃ اخلاص باوضو ہوکر پڑھیں اللہ تعالی غیب سے رزق عطا فرمائے گا ہمیں پتہ بھی نہیں چلے گا اللہ تعالی کہاں سے رزق عطاء کررہا ہے اور کہاں کہاں سے اللہ رزق کی بارش برسا رہاہے اوراس کا چوتھا فائدہ یہ ہے کہ اللہ پاک اپنےعلم سے آپ کوعلم دیں گے صبراورسمجھ بھی دیں گے اس لئے جوطالب علم ہیں استاد ہیں ان کے لئے یہ وظیفہ بہت ہی زبردست ہے اوراس کا پانچواں فائدہ یہ ہے کہ 66 مرتبہ قرآن پاک پڑھنے کا ثواب ملے گا اوراس کا چھٹہ فائدہ یہ ہے کہ پچاس سال کے گناہ اللہ پاک معاف فرما دیں گے اور ساتواں فائدہ یہ ہے کہ اللہ پاک جنت میں بنگلے عطاء فرمائے گے اورہربنگلے کہ سترہزاردروازے ہوں گے دوستو یہ بہت ہی مختصر سا وظیفہ ہے اس کو

ظرورکریں اورآٹھواں اس کا فائدہ یہ ہے کہ دوہزار رقات نفل پڑھنے کا فائدہ ہوگا اور9 فائدہ یہ ہے کہ جب بھی مرے گا جنازے میں ایک لاکھ دس ہزار فرشتے شمولیت کریں گے انشاءاللہ دوستو یہ وہ وظائف ہیں جو ہم تک پہنچے ہم نے ازمائے ابھی بہت سارے فوائد ایسے ہیں جوابھی تک پوشیداہ ہیں صرف اللہ کی ہی زات جانتی ہے تواس لئے اس وظیفہ کو ظرو اپنائے اس کے علاوہ بہت سارے فائدے ہیں وہ پڑھ کر ہی آپ جان سکتے ہیں۔ حضورﷺ نے فرمایا کہ تم بسترپرلیٹتے وقت سورۃ فاتحہ اورسورۃ اخلاس پڑھ لوتوموت کے سوا ہرزچیز سے امن میں رہوگے اورکسی قسم کی پریشانی خوف اورڈرنہیں ہوگا۔ خیروبرقت اورشفاء کے لئے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کافرمان ہے کہ چارچیزوں میں خیروبرقت ہے نمبر ایک قرآن کریم کے پڑھنے میں نمبردو بارش کے پانی میں نمبرتین شہد میں نمبر چاربیوی کے حق مہر کی رقم میں علماء نے لکھا ہے کہ جب کوئی شخص کاروبار کرے اپنی بیوی کے حق مہر میں سے کچھ رقم اپنے کاروبار میں لگا دے انشاءاللہ کاروبار میں فائدہ ہوگا آج کا عمل اچھا لگا ہو تو لازمی شیئر کریں جزاک اللہ خیر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button